سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھینسا اور دیگر گستاخانہ پیجز کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر آبدیدہ ہوگئے روتے ہوئے انہوں ں نے ریمارکس دیئے کہ جس ہستی نے روز محشر ہم سب کی شفاعت کرنی ہے انکی شان میں گستاخی ہوئی مگر وزارت داخلہ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ذاتی حیثیت سے
کورٹ میں طلب کر کے وضاحت دینے کا حکم دے دیا
اس لیئے ہم کہتے ہیں ہماری کسی سے دشمنی بھی اللہ اور اس کے رسول صلى الله عليه وسلم کیلئے ہے اور ہماری کسی سے دوستی بھی اللہ اور
اس کے رسول صلى الله عليه وسلم کیلئے ہے گستاخوں کے خلاف پاکستان کی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا۔۔ اب کوئی بھی گستاخ بچ نہیں پائے گا ہم
عدالت کے اس فیصلےکی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور عدالت عظمی کے جج صاحبان کو سلام بھی پیش کرتے ہیں
اس خبر کو جلد از جلد ہر مسلمان تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *