اربوں روپے کی جائیداد ضبط، 14سال جیل،10سال کےلئے ہر عوامی عہدہ سے چھٹی۔۔شریف خاندان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کو وزرات عظمیٰ کے لئے نا اہل قرار دیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی فیصلے کے بعد شریف خاندان کو اپنے اثاثے اور بنکوں میں پڑی رقوم ضبط ہونے کی پریشانی لاحق ہو گئی۔ذرائع کے مطابق عدالت کی جانب سے نوازشریف […]