نیب میں پیش نہ ہونا نواز شریف کا تکبر ہے، کلبھوشن کیلئے نواز شریف نے کیا کیا، شیخ رشید کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ستارے گردش میں ہیں، نیب میں پیش نہ ہونے کی وجہ ان کا تکبر ہے، یہ دھونس اور بدمعاشی ہے انہیں ملکی ادارے راستے کی رکاوٹ لگتے ہیں، نواز شریف نے جان […]