نو از شریف کو وکلا کنو نشن میں خطا ب کر نا مہنگا پڑ گیا عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔گزشتہ روزلاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کے بعد پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست […]