علی جہانگیر صدیقی کی بطور سفیر امریکہ تعیناتی،،،وزیراعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر تلاشی ۔۔وزیر خارجہ میدان میں آگئے ،حیران کن بیان جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی میں کوئی قانونی اور آئینی قدغن حائل نہیں، ماضی میں بھی وزارت خارجہ کے افسران سے ہٹ کر مختلف ممالک میں سفراء تعینات ہوتے رہے ہیں، وزیراعظم کی نجی دورہ کے […]