وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات مسترد کردیے، پاکستان خطے میں امن کیلئے اقدامات جاری رکھے گا، بھارت کے پاس اگر ثبوت ہیں توپیش کرے، پاکستان کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]