داتا دربار خودکش دھماکے پر اہم پیش رفت

لاہور(ویب ڈیسک)داتادربار خود کش دھماکے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے،ابتدائی رپورٹ کے مطابق خود کش بمبار کی نشاندہی ہوگئی ہے جس کے فنگر پرنٹس نادرا کو بھیج دیئے گئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 سے 16 سال کی درمیانی عمر کا خود […]