آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم آج اہم اجلاس کی صدارت کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کےحکام کابینہ اور قومی اسمبلی کے اراکین کو مالیاتی معاملات پر بریفنگ دیں گے۔بریفنگ میں بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ کی شرائط اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کےمتعلق آگاہ کیاجائے گا۔ بریفنگ […]