خواجہ آصف کو پاکستان تحریک کون سا بڑا جھٹکا دینے والی ہے۔۔چپکے سے ہی بڑا کام کر ڈالا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے لئے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں، […]

پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، چینی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں جہانگیر ترین، علیم خان، ڈاکٹر شہزاد وسیم، فواد چوہدری، […]

اللہ کا دین غالب آنے لگا ۔۔۔ نیوزی لینڈ کے مشہور ترین کھلاڑی بھی دائرہ اسلام میں داخل۔۔عمرہ بھی ادا کر لیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام کی عظمت رفتہ مسلمان ممالک سے باہر نکل کر اب غیر مسلم ممالک کے لوگوں کے دل بھی اپنی روشنی سے منور کرنا شروع ہو گئی ہے۔دائرہ اسلام میں داخل ہونے والوں کی تعدادمیں آئے روز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ۔ نیوز ی لینڈ […]

عمران خان کا طاہرالقادری کے احتجاج میں آصف زرداری کے ساتھ بیٹھنے سے انکار

لاہور / اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے 17 جنوری کو پاکستان عوامی تحریک کے کنٹینر میں آصف زرداری کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے […]

ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہوگا، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی ہو گئی ہے تازہ ترین سروے کے مطابق ان کی مقبولیت گر کر 37فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کے حوالے سے کیا گیا تازہ سروے ٹیلی فون کے ذریعے کیا گیا جس میں […]

چکوال: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستانی قوم جھوٹی یا دھوکے باز نہیں بلکہ نوازشریف جیسے لوگ دھوکے باز ہیں جو قوم کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں کیونکہ ان کا پیٹ نہیں بھرتا

چکوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نوازشریف لوٹے ہوئے مال کا حساب دینے کے بجائے سینہ زوری کررہے ہیں، عدالتوں کوڈرا دھمکا کر دباؤ ڈال رہے ہیں، وہ فوج اور اداروں کو بدنام کرنے کی مسلسل کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب جاکر شاہی […]

ائیر چیف مارشل سہیل امان کے اعلان نے سب کے دل جیت لیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دھمکیوں کے بعد سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان […]

پانامہ لیکس کیس کو نیب عدالت کس روز مکمل کر دے گی؟؟؟دھماکے دار دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مارچ کی اہمیت کا ہر ایک کو اندازہ ہے۔نجی ٹی وی چینل 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویر مشرف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے۔ انھوںنے کہاکہ ملک کا نظام کسی […]