یواین جنرل اسمبلی میں مقدس ہستیوں کی توہین کے خلاف پاکستانی قرارداد منظور

وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،مقدس ہستیوں کے احترام  اور اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی قرارداد اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں منظور۔ یورپی یونین اور دیگر مغربی ممالک اور ہندوستان کی مخالفت کے باوجود ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان اور فلپائن کی […]